پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت اور متحدہ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو جانے کے بعد مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کی اطلاعات ملی ہیں-
حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔