-
کئی ماہ کے وقفے کے بعد پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ عام
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱کئی ماہ کے وقفے اور اختلافات کے بعد پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا عوامی جلسلہ آج سوات میں ہو رہا ہے۔
-
زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ۔؟
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر اس ملک کے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کے حوالے سےتندو تیز جملوں کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
حکومت اقتصادی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے: بلاول بھٹو
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں، تمام مسلم ملکوں پر ہے، انکی خاموشی فلسطینیوں کے قتل عام کا باعث ہے: پاکستانی سینیٹر
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ صرف غزہ پر ہے، اب پتہ چل گیا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر نہیں ہے بلکہ مسلم ملکوں پر ہے، یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہی۔
-
آصف علی زرداری پر ایک اور مقدمہ قائم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مالی بدعنوانیوں کا ایک اور مقدمہ دائر کردیا ہے-
-
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے استعفا دینے کو کہہ دیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے-
-
پی ڈی ایم میں مزید ٹوٹ پھوٹ
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے-
-
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، یوسف رضاگیلانی پھر عدالت پہنچ گئے
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف عدالت میں ایک اور اپیل دائر کردی ہے۔
-
پی ڈی ایم میں شدید اختلافات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶پاکستان کی اپوزییشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شدید اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔