-
سندھ: قائم علی شاہ آؤٹ، مراد علی شاہ ان
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ صوبے میں نیا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا ہے نئے وزیراعلی کے لیے مراد علی شاہ کا نام لیا جا رہا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
پاکستان امریکہ تعلقات جمود کا شکار ہیں: آصف علی زرداری
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات جمود کا شکار ہیں۔
-
بلاول نے نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
پنامہ لیکس پر بحث، پاکستانی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے پنامہ لیکس سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی حکومت پر بلاول بھٹو زرداری کی نکتہ چینی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۱پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو عدالتی قتل قرار دے دیا۔
-
سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۸پاکستان کے شہر سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
مخدوم امین فہیم اپنے آبائی شہر ہالا میں سپرد خاک
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کو ان کے آبائی شہر ہالا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کر گئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔