-
پاکستان: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کے 82 ملزمان کو سزا سنا دی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے کیس کے 82 ملزمان کو چار چار ماہ قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدہ صورتحال برقرار ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔
-
پاکستانیوں کےلئے ہندوستان چھوڑنے کی مدت میں توسیع
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ہندستان میں حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے ملک چھوڑنے کی مدت میں تا حکم ثانوی توسیع کردی ہے۔
-
ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴ہندوستانی حکومت نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بدستور برقرار ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ الزام تراشیوں اور بیان بازیوں کے ساتھ ہی مشترکہ سرحدوں اور لائن آف کنٹرول پر بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ، متعدد افراد مارے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ميں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں بم دھماکوں میں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔