May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰ Asia/Tehran
  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا جائزہ لینا اور پاکستان و ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کےخاتمے کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنا تھا

ٹیگس