پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
ہوم گراؤنڈ کے باوجود پاکستان کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی۔
اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔۔
بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روزانہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔