پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے بجٹ میں پوائنٹ فائیو فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف پانچ جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کروا سکی ہے۔
پاکستان کے وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
پولیس کے مطابق فرار ہونے والوں میں دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل اور منشیات فروشی کے قیدی شامل ہیں۔
پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی وفد نے امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم کے وی سی کی سربراہی میں کراچی کا دورہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کی صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔