SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان Pakistan

  • پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف وارنٹ جاری

    پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف وارنٹ جاری

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    پاکستان کی انسداد دہشت گردی کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی قیادت اور ان کارکنوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں جو چھبیس نومبر اور چار اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق مقدمات میں حاضر نہيں ہوئے تھے۔

  • پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی

    پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸

    پاکستان کی سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔

  • اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس

    اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶

    پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علاقائی امن و استحکام کے لئے مشترکہ تعاون کو ناگزیر قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، غرب اردن کو اپنے تسلط میں لینے کے صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کو فلسطینی تشخص ختم کرنے کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • ایران کے جوہری مذاکرات میں سفارتکاری کی کوششوں کی حمایت؛ پاکستان کی وزارت خارجہ

    ایران کے جوہری مذاکرات میں سفارتکاری کی کوششوں کی حمایت؛ پاکستان کی وزارت خارجہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵

    پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو کثیرالجہتی اور عوامی رابطوں پر مبنی سمجھتا ہے۔

  • پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ اجلاس

    پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ اجلاس

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸

    تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اکتیس جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 233 افراد جاں بحق

    پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 233 افراد جاں بحق

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور نقصانات کا سلسلہ جاری ہے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

  • پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا

    پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

  • بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات

    بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴

    پاکستان بهر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔

  • پاکستانی زائرین کےلئے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 500 سے زائد موکب کا قیام

    پاکستانی زائرین کےلئے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 500 سے زائد موکب کا قیام

    Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    اربعین حسینی کی آمد پر ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں زائرین کی میزبانی کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  •  شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
    شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
    ۲ hours ago
  • یورپی یونین کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
  • جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
  • دشمن کی ہر حرکت پر گہری نظر، دفاع مضبوط: بری فوج کے سربراہ
  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS