-
ریاض میں ایران کے سفارت خانے کا قیام ایک خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے: زھرہ بلوچ
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ترجمان وزارت خارجہ پاکستان زھرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاض میں ایران کے سفارت خانے کا قیام سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے سلسلے میں ایک خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں، ایران
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منتخب صدر کی پریس کانفرنس
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔
-
موجودہ پارلیمنٹ غیرقانونی ہے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک کی موجودہ پارلیمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔
-
فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس بریفنگ چھوڑ کر چـلے گئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ ہوئی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
-
کورونا کے بارے میں چین میں ڈبلیو ايچ او کی تحقیقات مکمل
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲عالمی ادارۂ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شروعات کے بارے میں اس کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں۔