-
پشاور حملے کے دہشتگرد کی شناخت، سبھی چاروں صوبوں میں مظاہرے جاری
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱پشاور کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی ہے۔ پشاور کی کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
پشاور دہشتگردانہ حملے کے خلاف مظاہرے جاری، داعش نے ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱پشاورمیں جمعہ مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کے بیچ، داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
آیتالله العظمی سیستانی نے کی پشاور دھماکے کی مذمت اور عوام سے اتحاد کی اپیل
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴عالمی سطح پر پشاور میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت جاری ہے۔
-
پشاور کے شہداء سے کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی+ تصاویر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پشاور کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کینڈل مارچ نکالا گیا۔
-
پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۵کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ایک سخت مقابلے میں ملتان سلطاںز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی
-
پاکستان سپر لیگ کا آغاز
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳پاکستان سپر لیگ کے دوسرے دن پشاور زلمی لاہور قلندر سے اور ملتان سلطان اسلام آباد یوٹائیٹیڈ سے مقابلے کے لئے میدان میں اتر رہے ہیں ۔
-
قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، عمران خان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔
-
فضل الرحمان نے حکومت کو کورونا قرار دے دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو سب سے بڑا کورونا قرار دے دیا۔
-
ایران نے پشاور میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور میں مدرسے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
سانحہ ایے پی ایس کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲پاکستان میں جوڈیشل انکوائری کمیشن نے سولہ دسمبر دوہزار چودہ میں پشاور کے آرمی بپلیک اسکول پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو سیکورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے۔