-
امریکا؛ پناہ گزیں بچوں کی ٹیکساس فوجی اڈوں میں منتقلی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳امریکہ میں جنوبی سرحد پر بحرانی صورت حال پیدا ہونے کے بعد پنٹاگون نے ہزاروں کی تعداد میں پناہ گزیں بچوں کو تنہا ہی ٹیکساس کے دو فوجی اڈوں میں منتقل کرنے کی اجازت دیدی۔
-
عالمی یوم خواتین پر دہلی میں افغان پناه گزین خواتین کا مظاہره
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر چل سکتی ہے بائیڈن کی قینچی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ امریکا، امیگریشن پالیسیوں کے اسباب کے مد نظر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے بارے میں غیر منصفانہ افکار کو بدلنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
یورپ میں سردی سے ٹھٹر رہے ہیں تارکین وطن
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یورپی ملک بوسنیا میں اس دنوں غیر ملکی تارکین وطن کا معاملہ ایک بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
ٹرمپ کا ظالمانہ فیصلہ، پناہ گزینوں کی مشکلات بڑھی + ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو بہانا بنا کر میکسیکو کے ساتھ لگی اپنی سرحد کو بند کر دیا جس سے پناہ گزینوں اور ان کے ساتھ بچوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔
-
ایران پناہ گزینوں سے متعلق تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران غیرملکی شہریوں اور پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اپنے تجربات دوسرے ملکوں کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے فریم ورک سے اتفاق
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے فریم ورک کی تین نکاتی پالیسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
دشمن اسلامی ممالک کے درمیان افراتفری پھیلانے کے درپے
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے افغان سینٹ کی قیادت میں ایک وفد کے دورہ ایران کا خیر مقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
اٹلی میں غیرملکی پناہ گزینوں کا جینا دوبهر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰یونان کے جزیرے لاسبوس میں پناہ گزینوں کی کشتی اُلٹنے سے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔