-
بیالیس داعشی خاندانوں کو عراق منتقل کردیا گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶حکومت عراق نے ایک بیالیس داعشی خاندانوں کو شام کے الہول کیمپ سے موصل میں واقع جدعہ کیمپ منتقل کیا ہے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان نے افغان پناہگزینوں کے لئے کیمپوں کے قیام کی تردید کی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹پاکستان نے افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر ہر قسم کے پناہگزیں کیمپوں کے قیام کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرحد سے رفت و آمد صرف ان افراد کے لئے ہی ممکن ہے جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود ہیں۔
-
ہندوستان میں افغان پناه گزین خواتین کا مستقبل
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغان تارکین وطن خطرات مول لے کر ایران پہنچنے کی کوشش میں۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴گزشتہ روز افغانستان کے ہرات علاقے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں قریب ایک ہزار افغان تارکین وطن کو سخت اور دشوار پہاڑی راستہ طے کر کے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں اور وہ انہیں مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تاہم بہت سے افغان شہری اپنے احساس عدم تحفظ کی بنا پر پڑوسی ممالک کی طرف ہجرت کرنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان مزید افغان مہاجرین کو برداشت نہیں کرے گا: معید یوسف
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۵حکومت پاکستان نے حالیہ جنگ میں بے گھر ہونے والے افغان مہاجرین کو افغانستان میں ہی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ازبکستان نے امریکہ کی درخواست ٹھکرا دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴ازبکستان نے افغان پناہگزینوں کو قبول کرنے پر مبنی امریکی مطالبے کو ٹھکرا دیا۔
-
یومیہ پانچ سے سات لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱ایران کے وزیر صحت نے یومیہ پانچ لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔