• یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر

    یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر 21 مارچ 2020 کی طرح اس سال بھی کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔

  • شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

    شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ماہ شعبان جیسے ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ دعا و مناجات کہا جاتا ہے،یہ سرکار رسالت، رحمۃ للعالمین حضرت ختمی مرتب صلیٰ اللہ علیہ والہ و سلم سے بھی منسوب ہے۔ آنحضرت نے اس ماہ کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ بہت سے اعمال اور دعائیں اس ماہ کے لئے اسلامی کتب میں مذکور ہیں جن میں سے اہم صلوات شعبانیہ ہے جسے روز بعد نماز ظہرین پڑھا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ مناجات شعبانیہ بھی ایک عظیم مناجات ہے جس کو پڑھنے پر علماء بے حد تاکید فرماتے ہیں۔

  • استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    انسان ممکن الخطا مخلوق ہے اور اُس سے جانے انجانے میں خطائیں اور لغزشیں ہوتی رہتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی انسان کسی خطا یا گناہ کا ارتکاب کر بیٹھے تو کیا نامۂ اعمال میں درج شدہ اُس لغزش کو دوبارہ مٹا کر اسے صاف کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں! امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الإستِغفارُ یَمحُوا الأَوزارَ؛ استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (عیون الحکم والمواعظ، حدیث ۵۹۶)

  • باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران

    باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳

    ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔

  • پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر

    پچھتاوے سے کیسے بچا جائے؟ ۔ پوسٹر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵

    فرزند رسول حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: جو تین باتوں کا خیال رکھے اسے کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا؛ جلدبازی سے پرہیز، مشورہ اور خدا پر بھروسہ (مسند امام الجواد، ص ۲۲۷)

  • انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۴)

    انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۴)

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی کی جانب سے منعقد شدہ ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان کے تحت ایک انعامی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جو زیادہ محبتی وہ برتر ۔ پوسٹر

    جو زیادہ محبتی وہ برتر ۔ پوسٹر

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جب دو مومن ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو ان میں سے زیادہ مرتبے کا حامل وہ شخص ہے جو اپنے مومن بھائی کو زیادہ چاتا ہو۔ (کتاب المحاسن،ج ۱، ص ۴۱۱)

  • انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۳)

    انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۳)

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی نے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان سے ایک انعامی مقابلے کا آغاز کیا ہے۔

  • بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر

    بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶

    آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔،طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی ۔ 8 جنوری 2021)

  •  انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۲)

    انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۲)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی نے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان سے ایک انعامی مقابلے کا آغاز کیا ہے۔