-
پاکستان: تحریک انصاف کے کنونشن پر پولیس کا کریک ڈاؤن 55 کارکن گرفتار
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
-
پاکستان: داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا پروگرام بنایا تھا۔
-
پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکہ: بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ سے 2 پولیس افسر ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴امریکی ریاست فیلاڈلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
-
برطانیہ: مسجد پر حملہ، قرآن مجید کو آگ لگا دی گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹لندن کے مغربی علاقے میں واقع مسجد الفلاح پر دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں نے حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں وکشمیرکو دو حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے بعد کرگل میں انتخابات
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج بدھ کوصبح 8 بجے شروع ہوئی اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔
-
امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے
-
ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔
-
ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ کشیدگی بڑھ جانے اور احتجاجی مظاہروں کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔