• امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج

    امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳

    امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ

    کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ

    May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔

  • وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال

    وادی کشمیر کی کشیدہ صورتحال

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو

    ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳

    ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔

  • اسپین، قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا تشدد+ ویڈیو

    اسپین، قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس کا تشدد+ ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    اسپین میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • ہندوستان و پاکستان، کورونا متاثرین میں مسلسل اضافہ

    ہندوستان و پاکستان، کورونا متاثرین میں مسلسل اضافہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱

    کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔

  • مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو

    مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱

    حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کے تشدد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی قلئی کھول کر رکھ دی ہے۔

  • ہندوستان، پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو

    ہندوستان، پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    ان دنوں ہندوستان میں حکومتی فیصلوں کے خلاف کئی مہینوں سے جاری مظاہروں کے دوران جہاں عوام نے اپنے بیدار ضمیر اور ثبات قدم کا مظاہرہ کیا ہے وہیں ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے بھی اپنا چھپا ہوا چہرہ عیاں کر دیا ۔ عوامی آواز کو کچلنے کے لئے تشدد اور بربریت سے لبریز جو رویہ ہندوستان کی پولیس نے اپنایا وہ واقعی شرمناک تھا۔ جس طرح بے گناہ، نہتے اور مظلوم عوام پولیس کے ہاتھوں پیٹے گئے ہیں،اس طرح ایک حیوان کو بھی نہیں مارا جا سکتا۔

  • پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا

    پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷

    دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو مہینے سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین نے اتوار کو وزیر داخلہ سے بات کرنے کے لئے ان کی رہائشگاہ کی جانب مارچ شروع کیا ہی تھا کہ پولیس نے انہیں روک دیا

  • سی اے اے کے خلاف شاہین باغ کا احتجاج میڈیا کی توجہ کا مرکز

    سی اے اے کے خلاف شاہین باغ کا احتجاج میڈیا کی توجہ کا مرکز

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳

    شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے