-
بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار ایک بے گھر شخص کو زبردستی اسکے ٹینٹ سے گھسیٹ کر باہر نکال رہے ہیں۔ فرانس کا شمار یورپ کے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے دعویدار ممالک میں ہوتا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس مظاہرین پر تشدد سے اجتناب کرے: ایران
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس میں ہونے والے پرتشدد اور نسل پرستانہ حملے کی جس میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں مذمت کی۔
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ میں پولیس گردی کا نیا ریکارڈ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں دو ہزار بائیس میں ہونے والے قتل کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے۔
-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے مسلمانوں کی شدید سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کی مذمت
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
-
امریکہ میں پھر پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، عوام سڑکوں پر
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو قتل کر ڈالا۔