-
پاکستان: مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷پاکستان کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس کے چھاپے اور تلاشی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶جموں وکشمیر پولیس نے سری نگر اور سوپور میں متعدد مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
-
پاکستان : بنوں شہر میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں واقع بنوں شہر کے 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کئے ہیں۔