پیرس اوپن کراٹے ٹورنامنٹ دو ہزار تئیس میں ایران کے کھلاڑی مہدی خدا بخشی اور صالح اباذری فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے۔
فرانس میٹرو میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور نسل پرستی کے واقعے نے ایک بار پھر سفید فام دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے پولیس اور مغربی میڈیا کی منافقت کو پوری طرح واضح کردیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس میں ہونے والے پرتشدد اور نسل پرستانہ حملے کی جس میں متعدد بے گناہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں مذمت کی۔
پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔
فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے
محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا
فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔