-
فرانس میں جامع سیکورٹی قانون پر ہنگامہ اور مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳فرانس میں جامع سیکورٹی قانون نامی متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فرانس میں حکومت کی سکیورٹی و اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے پولیس کی ویڈیو بنانے یا فوٹو لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے جرم قرار دے دیا ہے جس کے بعد عوام میں خاصا غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل فرانسیسی پولیس عوام کے ساتھ اپنے من چاہے رویے سے پیش آتی تھی اور اب عوام کو خدشہ اس بات کا ہے کہ یہ قانون پولیس کے رویہ کو مزید خطرناک بنا دے گا اور نتیجے میں عوام پہلے سے زیادہ عدم تحفظ کا احساس کرنے لگیں گے۔
-
حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ایمانویل میکرون کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف عوامی احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
میکرون کی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اطلاعات کےمطابق ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
-
پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔
-
فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔
-
لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰پولیس کی بندشوں کے باوجود لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔
-
فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔