-
ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بار پھر انقرہ کو ایس ۴۰۰ کی خریداری اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
جنگی جرائم کا سامنا کرنے کے لئے آل سعود کو تنہا کرنے کا فیصلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱امریکی صدر جوبائیڈن کی وزارت جنگ نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔
-
ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔
-
پینٹاگون کی جانب سے فضائیہ کی چھاؤنی میں ٹرمپ کی الوداعی تقریب کے انعقاد کی مخالفت
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲امریکی وزارت جنگ نے ٹرمپ کی جانب سے الوداعی تقریب ایک فوجی چھاؤنی میں منعقد کئے جانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
انتخابات کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطینی حکومت اور حکام آئندہ انتخابات کو کامیاب بنانے کے لئے اس راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کردیں گے۔
-
انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: جوبائیڈن
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صومالیہ سے بھی نکلے امریکہ کے باوردی دہشت
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ایک بحری جنگی بیڑا صومالیہ کے ساحل کے قریب لنگرانداز ہو گيا ہے۔
-
حکومتی اداروں پر سائبر حملے اب بھی جاری ہیں: واشنگٹن
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵امریکہ کے کئی سیکورٹی اداروں نے اپنے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے حکومتی اداروں پر جاری سائیبر حملے ایک کاری ضرب اور نہایت موثر ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کا مخالفین کے اجتماع پر حملہ اور فائرنگ
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳امریکی صدر کے حامیوں نے ریاست واشنگٹن میں ٹرمپ کے مخالفین کے اجتماع پر حملہ کیا ہے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سومالیہ سے بھی امریکیوں کا انخلاء
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔