-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا مطالبہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۱پاکستانی اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
گرفتاری کی صورت میں آصفہ میری ترجمانی کریں گی، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری ان کی ترجمانی کریں گی۔
-
بلاول بھٹو زرداری کو ملک میں آئندہ سال انتخابات کی امید
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت والی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سیاسی یتیموں کی حکومت قرار دیا ہے۔
-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پیپلزپارٹی کا 18 اکتوبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰پاکستان پیپلزپارٹی نے اٹھارہ اکتوبر سے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق صدر آصف علی کو جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق۔؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتیں حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوئی ہیں۔
-
خورشید شاہ کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی کا رد عمل
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸پیپلز پارٹی نے نیب کے کالے قانون کی سخت مذمت کی ہے۔
-
پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کے استعفے ڈرامہ بازی: مسلم لیگ(ن)
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما نے پیپلزپارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے استعفے جمع کرانے کو ڈرامہ بازی قرار دیا ہے۔