-
داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
تیل چور امریکی کاروان عراق سے شام میں داخل
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکی اور ترک فوجیں شام سے باہر نکلیں: دمشق
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر موجود بیرونی فورسز کے باہر نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
افغان عوام کے پیسے پر امریکی ڈاکہ زنی سے سابق افغان صدر ناراض
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکی صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کے اثاثے ضبط کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
-
یو اے ای فرانس کے ساتھ مل کر یمن کے توانائی کے ذخائر لوٹنے میں مصروف
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰متحدہ عرب امارات فرانس کے ساتھ ہوئے اسلحہ جاتی معاہدے کی رقم کو ادا کرنے کے لئے یمن کے انرجی ذخائر کو لوٹ رہا ہے۔
-
امریکہ میں مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸امریکہ میں حالیہ مہینوں کے دوران مال بردار ٹرینوں پر بڑھتے منظم حملے اشیا کی منتقلی و فراہمی میں کمی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
تیل کے لٹیرے دہشتگرد امریکی فوجیوں کو شامی عوام نے ایک بار پھر کھدیڑا
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳شامی عوام نے ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔
-
افغانستان کی شاہراہ بغلان پر ڈاکوؤں کا راج
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴افغانستان کے صوبہ بغلان کے عوام نے طالبان سے علاقے میں امن و سیکورٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔