مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کا حق رکنیت، اس اثاثے میں سے وصول کرلے جس پر امریکہ نے حال ہی میں ڈاکہ ڈالا ہے۔
غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔
شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔
امریکہ کے دہشتگرد شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ساٹھ ٹینکر تیل اس ملک سے باہر نکال لے گئے۔
امریکہ میں اب کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری کی جانے لگی ہيں۔
صیہونیوں کی بیمہ کمپنی کے ہیک کئے جانے کے بعد خفیہ اداروں کے ملازمین کا ڈیٹا بھی چوری کر لیا گیا۔
پاکستان میں ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں رسہ کشی شروع ہو گئی ہے اور دونوں ایک دوسرے کے خلاف سخت لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔