-
بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
چین میں امریکی سی آئی اے کا ایک جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵چین کی قومی سلامتی نے سی آئی اے کےلئے جاسوسی کرنے والے ایک چینی نژاد شخص کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
چین میں بارشوں سے سڑک پر بننے والے گڑھے میں گاڑی گرنے کی خوفناک ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷چین میں زبردست بارشوں کے بعد ایک سڑک پر بننے والے گہرے گڑھے میں گاڑی گرگئی۔
-
امریکی فوج میں چینی جاسوسوں نے سی آئی اے کا بھانڈا پھوڑ دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰امریکہ کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین کیلئے جاسوسی کرنے اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
چین: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ایرانی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۹ایران کی تائیکواندو کی کھلاڑی نرگس میر نوراللہی نے چین میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴چین میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ایرانی کھلاڑیوں نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسٹیل کی صنعت میں ایران ساتویں نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
-
چین کے نائب وزیراعظم کا دورۂ پاکستان، مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے گئے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں امریکہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵امریکی پابندیاں ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں پوری طرح ناکام ہو گئی ہیں ۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ: ونڈی شرمن
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵امریکہ کی سابق مذاکرات کار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔