-
اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان اور چین نے اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان ، گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ہندوستان کے شہر گوا میں شانگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے علاقائی تعاون میں تقویت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن وسیکورٹی کی برقراری پرتاکید کی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورۂ چین
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں.
-
چین و ہندوستان کا سرحدی تنازعہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا عزم
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
دنیا میں اسلحے کی دوڑ بے قابو ہوگئی ہے۔ روسی عہدیدار
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ دنیا میں اسحلہ کی دوڑ بے قابو ہو چکی ہے۔
-
پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے میں 20 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔
-
ڈالر کی طاقت میں کمی کا اعتراف
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷امریکی وزیر خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ڈالر پر مبنی پابندیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر امریکی کرنسی کی بالادستی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، امریکی وزیر خارجہ کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴چین نے امریکی وزیر خارجہ انتٹونی بلنکن کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی۔