-
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اجلاس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایران پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اجلاس کے دوران افغانستان کی صورتحال کا جائزلیا ہے۔
-
چین روس تعاون کسی ملک کے خلاف نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳چین روس فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔
-
سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ لیا گیا۔
-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
-
چینی افواج کی تائیوان کے اہم اہداف پر حملہ کرنے کی مشق
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸چین کی مسلح افواج نے تائیوان کی سرحد کے پاس ہونے والی مشقوں میں تائیوان کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانےکی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان آپسی لین دین میں مقامی کرنسی کے استعمال کا سمجھوتہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹آسیان کے رکن ملکوں نے آپسی لین دین میں کرنسی کا ایک ایسا سسٹم قائم کیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی کا استعال کیا جا ئے گا۔
-
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کی وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات، تہران ریاض سمجھوتے، بحران یوکرین، مختلف علاقائی مسائل اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرانے جیسے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔