-
چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
جنگ یوکرین جاری رہنے کے منفی نتائج پر چین کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱چین نے روس یوکرین جاری جنگ کے منفی نتائج پر سخت انتباہ دیتے ہوئے ایک بار پھر امریکہ پر تائیوان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
فلپائن نے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲فلپائن کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کو اپنے اڈے تائیوان کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
چین کی تین روزہ مشقیں ناقابل قبول: تائیوان حکومت کی صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴تائیوان کی صدر سائی اینگ وون نے بیجنگ کی جانب سے اس جزیرے کے اطراف میں فوجی مشقوں کو ان کے بقول علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
چینی افواج کی تائیوان کے اہم اہداف پر حملہ کرنے کی مشق
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸چین کی مسلح افواج نے تائیوان کی سرحد کے پاس ہونے والی مشقوں میں تائیوان کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانےکی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین جاری پیشرفت پر چین کا رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے تعاون کو مستحکم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے۔
-
چین کی فوج ہائی الرٹ
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷آبنائے تائیوان پر امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز کے بعد چین کی فوج ہائی الرٹ پر چلی گئی۔