-
اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بایڈن حکومت کی مبینہ مخالفت اور چینی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ تو کیا مگر جس انداز میں ایئرپورٹ پہنچنے پر اُن کا استقبال کیا گیا اُس سے لگتا ہے کہ چینی دھمکیاں ٹھیک ہے کہ انہیں دورے سے نہیں روک پائیں مگر اُن کا اثر ضرور ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کی نینسی پلوسی کے تائیوان کے دارالحکومت پہنچنے پر وہاں کے ایئرپورٹ پر روشنی کا معقول انتظام نہیں تھا اور وہ اندھیرے میں ہی اپنے طیارے سے اتر کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئیں۔
-
چین نے اپنی دھمکی پر عمل کر دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرہ: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ چین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن و استحکام کیلئے خطرے کی جڑ قرار دیا۔
-
جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کیا امریکی ڈر گئے؟+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی رات کے اندھیرے میں تائیوان پہنچی۔
-
نینسی پیلوسی کا تائیوان دورہ، ایران کا رد عمل
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان دورے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
چین کی دھمکیاں بے کار، نینسی پلوسی تائیوان پہنچیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱چین کی شدید دھمکیوں کے درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔
-
چین کی امریکہ کو بڑی دھمکی، نینسی تائیوان گئیں تو خاموش نہیں بیٹھیں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی اسپیکر نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔
-
چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔