-
ایران بولیویا کے ساتھ تمام میدانوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے : صدر روحانی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران بولیویا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ہے۔
-
جی ای سی ایف کا تہران اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کو تہران میں ختم ہوگیا۔ جبکہ جی ای سی ایف کے جنرل کونسل کے جاری اجلاس کی صدارت نائیجیریا کے وزیر پیٹرولیم کر رہے ہیں۔
-
تہران میں جی ای سی ایف کا اعلی سطحی اجلاس
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا اعلی سطحی اجلاس تہران میں ہو رہا ہے۔
-
مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا روس کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷روس نے مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے
-
داعش دہشت گردوں کا مقصد اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنا ہے: صدر مملکت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد دنیا میں اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ خود کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن دین اسلام دہشت گردانہ اقدامات کا مخالف ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی سے مقابلے کے دائرے میں مشترکہ اطلاعاتی اور سیکورٹی تعاون کے لئے دونوں ملکوں کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کا دورہ کریں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵فرانس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی آئندہ ہفتے فرانس کا دورہ کریں گے۔
-
روسی صدر کے نام، ایران کے صدر کا تعزیتی پیغام
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے صدر کو طیارہ سانحے میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خط ساری ایرانی قوم کا موقف
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱تہران کے خطیب جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو پوری ایرانی قوم کا موقف قراردیا ہے