-
پاکستان: جیوانی ایئرپورٹ پردہشت گردانہ حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰پاکستان میں دہشت گردوں نے صوبہ بلوچستان میں واقع جیوانی ایئرپورٹ پرحملہ کرکے طیاروں کو لینڈنگ میں مدد دینے والا نظام وی اوآرتباہ کردیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرشامی فوج کے حملے جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شام کی فوج نے دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پرحملےکرکے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اورزخمی کردیا
-
بین الاقوامی ادارے امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کئے جائیں
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۸روس نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کو امریکہ سے دیگرملکوں میں منتقل کیاجائے
-
امریکہ افغانستان پر ایٹمی بمباری کرنا چاہتا تھا۔
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۹امریکا نے گیارہ ستمبر کے سانحہ کے ردعمل میں افغانستان پر ایٹمی بمباری کرنے پر غور کیا تھا۔
-
جرمنی میں ایک اور مسجد نذر آتش
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۱جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے شہر ہیگن میں ایک مسجد کو نذر آتش کردیا-
-
روہنگیا اور بنگلادیشی تارکین وطن کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۶اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کے ادارے کی ترجمان نے روہنگیا مسلمانوں اور بنگلادیشوں کی مہاجرت پر خبردار کیا ہے-
-
جمہوریت، امن اور ترقی عالمی پارلیمانی یونین کے اجلاس کا اہم ترین محور ہیں، لاریجانی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جمہوریت، امن اور پائیدار ترقی عالمی بین پارلیمانی یونین کے چوتھے اجلاس کے تین اہم محور ہیں۔
-
سعودی عرب میں فرقہ وارانہ نصاب تعلیم پرتنقید
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴سعودی عرب کے شیعہ مذہبی رہنماؤں نے ملک میں فرقہ وارانہ اورتکفیری طرز تعلیم کے بارے میں خبردارکیا ہے
-
عراق میں الانبارمحاذ کا نیا کمانڈرمقرر
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۷عراقی وزیراعظم نے صوبہ الانبار میں شہید ہونے والے دو عراقی کمانڈروں کی جگہ نئے کمانڈروں کا تقرر کر دیا ہے-
-
عام شہریوں کی جانوں کے تحفظ پرصدر افغانستان کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۷افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ، طالبان مخالف حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ نہ بنائے جانے پر خصوصی توجہ دی جائے