-
افغانستان: طالبان کے ایک سو دس عناصر ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴افغانستان کے صوبہ ہلمند میں پولیس اورفوج کے آپریشن میں طالبان کے ایک سودس عناصر ہلاک ہوگئے ہیں
-
ایرانی گیس کی برآمدات کے لئے ایک سوستر کمپنیوں سے مذاکرات
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اپنی گیس کی برآمدات کے لئے دنیا کی ستّر کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں۔
-
افغانستان: نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو جلا ڈالا
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے ماں بیٹے کو جلا دیا ہے۔
-
بحرین میں مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں وسیع پیمانے پرمظاہرہ کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کیاہے
-
امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈپٹی پولیس چیف قتل
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵امریکی ریاست ٹیکساس کے نائب پولیس سربراہ کو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
-
مسجد الاقصی سے متعلق صیہونی حکومت کی نئی سازش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی صیہونی سازش کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
برطانیہ کی جانب سے افغانستان امن مذاکرات کی حمایت
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱برطانوی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک کابل حکومت اورافغان طالبان کے امن مذاکرات کی حمایت کرتا ہے
-
صدر حسن روحانی آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والے ہیں۔
-
طالبان کے ہاتھوں پچیس افغان پولیس کا قتل
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳افغانستان کے صوبے فاریاب میں طالبان نے پچیس پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا-
-
یمن کے شہرتعز پرسعودی حملوں پرریڈکراس کا شدید اظہار تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲عالمی ریڈکراس کمیٹی نے یمن کے شہرتعزکے رہائشی علاقوں پرسعودی حکومت کے حملوں میں تیزی آںے پراپنی تشویش ظاہرکی ہے