-
رہبرانقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کو بے نقاب کردیا: لاریجانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہاہے کہ یورپی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے سامراجی طاقتوں کے چہروں پر پڑی نقاب اتار دی ہے۔
-
علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-
-
علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔
-
ایران اور روس کے باہمی روابط میں توسیع پر تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸ایران اور روس نے باہمی روابط میں مزید فروغ اور استحکام لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد لاحاصل ہے : ڈاکٹر لاریجانی
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد کو لاحاصل قرار دیا ہے
-
ایران کے اسپیکر علی لاریجانی روس پہنچ گئے ہیں
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس کے آپریشن کی حمایت کی ہے ۔
-
جرمن وزیر خارجہ کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷ایران اور جرمنی نے باہمی روابط میں فروغ کے ساتھ ہی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انقرہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں مارے جانے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
رمی جمرات کا واقعہ سعودی حکام کی بدانتظامی کا نتیجہ، لاریجانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۱ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ داکٹر علی لاریجانی نے رمی جمرات کے واقعے کی، سنجیدگی کے ساتھ تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کے لئے ایران کا عزم
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ایران، مشرقی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں پرعزم ہے-