-
امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت: علی لاریجانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہےکہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
-
امریکا کے گستاخانہ اقدامات نےعالمی امن کو درہم برہم کردیا، ایرانی اسپیکر ( تفصیلی خبر)
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے گستاخانہ اقدامات اور رویّے نے عالمی امن و سلامتی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے دزفول پہنچ گئے ہیں۔
-
تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکی و صیہونی سازشوں پر پانی پھیر دیا، ڈاکٹر لاریجانی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے علاقے میں امریکہ و اسرائیل کی سازشوں کو شکست دے کر ان کے منھ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
ایران و عراق کے تعلقات نہایت خوشگوار، ڈاکٹر لاریجانی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سیاسی، اقتصاد اور ثقافتی شعبوں میں تہران اور بغداد کے تعلقات کو نہایت خوشگوار قرار دیا ہے۔
-
ایران و چین ایشیاء میں اسٹراٹیجک اتحادی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
امریکا کے دہشتگردی کا حامی ہونے پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی اسپیکر کا دوره چین
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
حالیہ دہشتگردانہ حملے کے لئے پاکستان کےجواب ده ہونے پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ