-
جنرل موسوی : دوبارہ جارحیت کی صورت میں زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی دوبارہ جارحیت کی صورت میں اُسے پہلے زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری عالمی ایجنسی کے حالیہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدلتے زمینی حالات اور پارلیمانی قانون کی روشنی میں ایران اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا فریم ورک تشکیل دینا ناگزیر ہے۔
-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳ایران کے ایوان تجارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کو حکومت کی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج پریس کانفرنس میں سفارتی پیشرفت کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔
-
پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ مکمل کرکے اتوار کی رات اسلام آباد سے تہران پہنچے۔
-
صدر پزشکیان کی سحر سے گفتگو، ایران و پاکستان کے درمیان معاہدے کی عملی پابندی ضروری
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵صدر ایران نے اپنے پاکستان کے دورے کو کافی اچھا قرار دیا ہے۔
-
صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان شاعرانہ گفتگو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳پزشکیان نے علامہ اقبال کے اشعار پڑھے تو شہباز شریف نے سعدی شیرازی کے۔
-
صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرِ ایران نے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی اداروں اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دہرا معیار اختیار کرنے سے گریز کرے اور اقوامِ متحدہ کے رکن ممالک پر جارحیت، جنگ کے دائرے کو وسیع کرنے، ملکوں پر حملے اور عام شہریوں کے قتل عام کو روکنے میں فعال کردار ادا کرے۔