-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی، اسرائیلی ڈرون تباہ، کئی فوجی زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا مقابلہ کرنے اور اس علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ ، جاسوسی آلات تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، استقامتی محاذ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷فلسطین کی مختلف تحریکوں منجملہ حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد شکر کے قتل کے جواب میں انجام پانے والی کارروائی پر حزب اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے، اس کارروائی کو صیہونی حکومت کے منھ پر زوردار طمانچہ قرار دیا۔
-
حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، تل ابیب اور حیفا میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھل گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴حزب اللہ لبنان کے جہادی کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کی پہلی انتقامی کارروائی کے بعد ہی تل ابیب اور حیفا شہروں میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہيں۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور ناکامی، استقامتی محاذ کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں لاچاری کا اعتراف
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک ہزار دوسو سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
روس میں نمائش، ایرانی ڈرون طیاروں اور اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم کا استقبال + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پویلین میں 10ویں روسی بین الاقوامی تکنیکی و فوجی نمائش کے پہلے دن ایران کی دفاعی صنعت خاص طور پر ڈرون طیاروں اور اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم کا استقبال کیا گيا ۔
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے 3 فوجی اڈے نشانہ بنے
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۰حزب اللہ لبنان نے غزہ کے باشندوں اور مزاحمتی گروہوں کی مدد و حمایت میں، شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
القسام مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کے دو ڈرون شکار + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔