-
یمن: بیک وقت 4 امریکی اوراسرائیلی بحری جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی مسلح افواج نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں چار امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
انصاراللہ ایران سے میزائل حاصل کر رہا ہے: امریکہ و برطانیہ کا نیا دعویٰ
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ایرانی میزائلی بھیجے جانے کے دعوے کودہراتے ہوئے اقوام متحدہ سے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عراقی استقامتی تحریک کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸عراقی کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم صیہونی فوجی ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی ایئر بیس پر عراقی استقامتی فورس کا حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲عراق کی اسلامی مزاحمت نے اتوار کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔