روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرواسکین کمپنی کا دورہ کیا ہے جو ڈرون طیارے بنانے میں روس کے اندر ایک خاص مقام رکھتی ہے-
روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق کالوگا اور تور کے علاقوں میں روس کے فضائی دفاعی نظام نے دو یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
روستوف شہر کے گورنر نے یوکرین کے دو ڈرون طیاروں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔
غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے21اگست صبح کو ایک یوکرین ڈرون طیارے کو الیکٹرانک جامنگ نظام سے ماسکو کے نواح میں مار گرایا ہے۔
صیہونی حکومت نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے غزہ میں ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ نے ایک بار پھر اسرائیل کا جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔