ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے خون جمنے کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی ویکسین کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔
یورپی ممالک نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران اپنی سرحدیں بندکرنا شروع کر دی ہیں
ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
ڈنمارک کے زیرکنٹرول جزیرے گرین لینڈ کو خریدنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عوام نے کوپن ہیگن میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ روز ایسٹر کے تہوار پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ واقعے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ایران سے سفارتی روابط منقطع کرکے ایک ممتاز دینی رہنما کا سر قلم کرنے کے اپنے مجرمانہ اقدام کی پردہ پوشی نہیں کرسکتی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بعض ممالک مشرق وسطی کے علاقے کے بحرانوں کو ہوا دے رہے ہیں۔