-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
-
امریکی سینٹ میں بھی ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کا بل منظور
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳امریکی سینیٹ نے بھی اس ملک کے صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے-
-
سینیٹ نے بھی امریکی صدر کے ہاتھ باندھ دییے
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱امریکی سینیٹ نے بھی ایران کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات محدود کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ترک صدر کا خطاب
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ان کے لئے دوسرے گھر کا درجہ رکھتا ہے ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو زبردست دھچکا جنگ کے اختیارات محدود
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸قرارداد کے حق میں 55 جبکہ مخالفت میں 45 ووٹ ڈالے گئے۔
-
جنگ کے اختیارات محدود نہ کیےجائیں، ٹرمپ کی سینیٹ سے اپیل
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کے ارکان سے اپیل کی ہے وہ ان کے جنگی اختیارات میں کمی کے بارے میں پیش کی جانے والے بل کو مسترد کردیں۔
-
میری فتح ٹرمپ کے زوال کا آغاز: سینیٹر برنی سینڈرز
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار آپس میں دست بہ گریبان ہیں۔
-
ایران کے حملے میں ۱۰۹ امریکی زخمی ہوئے: پینٹاگون کا نیا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان حملوں میں ایک سو نو امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
سینچری ڈیل عملی نہیں ہو سکتا: جواد ظریف
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سینچری ڈیل پر عمل در آمد نہیں ہو سکتا کہا کہ فلسطینی قوم اپنی استقامت سے امریکہ اور صیہونیوں کے ارادوں اور فیصلوں پر غلبہ پا لے گی۔