SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔

  • نیتن یاہو نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی

    نیتن یاہو نے غزہ پر حملے کی دھمکی دے دی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵

    صیہونی وزیراعظم نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔

  • امریکی صدرٹرمپ کےخلاف مقدمہ درج

    امریکی صدرٹرمپ کےخلاف مقدمہ درج

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافع حرم شہیدوں کے اہلخانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروادیاہے۔

  • ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان

    ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    مہاتیر محمد نے واضح طور پر کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اورمشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔

  • ٹرمپ کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے: صاحبزادہ حامد رضا

    ٹرمپ کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے: صاحبزادہ حامد رضا

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰

    صاحبزادہ حامد رضا نے لاہور میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اسلام دشمنی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔

  •  ٹرمپ کو بری کر دینے کے خلاف ہزاروں امریکیوں کے مظاہرے

    ٹرمپ کو بری کر دینے کے خلاف ہزاروں امریکیوں کے مظاہرے

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱

    ہزاروں امریکیوں نے صدر کے مواخذے کی کارروائی میں ٹرمپ کے بری ہونے کے خلاف مظاہرے کئے۔

  • ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف

    ایران، ٹرمپ کے خلاف جنرل سلیمانی کے قتل کا کیس دائر کرے گا : جواد ظریف

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر پر ریاستی و اقتصادی دہشتگردی کے جرم میں مقدمہ دائر کرے گا۔

  • ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے

    ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶

    امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لئے خطرہ: نینسی پلوسی

    ٹرمپ امریکی جمہوریت کے لئے خطرہ: نینسی پلوسی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    امریکی صدر ٹرمپ کےمواخذے کے بعد امریکہ اور دنیا بھر میں ملا جلا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

  • امریکی سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف الزامات نظرانداز، طاقت کے غلط استعمال سے بری

    امریکی سینٹ میں ٹرمپ کے خلاف الزامات نظرانداز، طاقت کے غلط استعمال سے بری

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    امریکی سینٹ میں اکثریت کے حامل ریپبلکن سینیٹروں نے اپنی پارٹی کے رکن ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں ووٹ دیتے ہوئے ان پر لگے طاقت کے غلط استعمال کے الزام کو مسترد کر دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 
    وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 
    ۲ hours ago
  • اخبار نیویارک ٹائمز: پاکستان، چین کی حمایت سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کا خواہاں
  • صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس
  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS