-
شہدائے استقامت کی جائے شہادت پر عراقی عوام کا اجتماع
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱عراقی عوام نے سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، اور دیگر شہدائے استقامت کے شہیدوں کے مشن کو آگے بڑھانے کا عہد اور امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان نیز اپنے ملک سے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ اسی کے ساتھ عراق کی استقامتی تنظیموں نے امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات محدود کر دئے گئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴امریکی ایوان نمائندگان نے جنگ سے متعلق امریکی صدر کے اختیارات کو محدود کرنے والے بل کو پاس کر دیا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس کی امریکا کو کھلی دھمکی، مقابلے کے لئے تیار ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴عراقی رضاکار فورس کی السلام بریگیڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف آپریشن کی نگرانی کرتے تھے۔
-
ہارٹ اٹیک ہوتے ہوتے بچا امریکی صدر کو! + ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس کانفرنس کی اور جم کر ہرزہ سرائی کی۔
-
امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ پہلا مرحلہ ہے، سپاہ پاسداران کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر کیے جانے والے سپاہ کے حملے کو شہید جنرل سلیمانی کے انتقام کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے لئے ووٹنگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴امریکی ایوان نمائندگان آج جمعرات کو ایک ایسے بل پر ووٹنگ کرنے جا رہی ہے جس کے پاس ہونے کی صورت میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کیا جائے گا۔
-
امریکی سفارت کاروں کو ایران مخالف گروہوں سے رابطہ نہ کرنے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام سفارت کاروں کو وزارت خارجہ کی پیشگی اجازت کے بغیر تمام ایران مخالف گروہوں کے ساتھ رابطوں سے منع کردیا ہے۔
-
طویل شور و ہنگامے کے بعد ٹرمپ کی بیہودہ اور غیر معقول تقریر
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳امریکی صدر ٹرمپ نے عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے کامیاب میزائلی حملے کے اٹھارہ گھنٹے کے بعد ایک پریس میں مذکورہ فوجی چھاونی کو نقصان پہنچنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں جنگ افروزی کی، امریکہ کی کوشش
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریۂ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابومہدی المہندس اور ان کے ہمراہ افراد پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے بعد، ایران نے کہا تھا کہ وہ واشنگٹن سےاس کا سخت انتقام لے گا-
-
ٹرمپ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مشورہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ ریچرڈ ہاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے تہران کےخلاف پابندیاں ختم کرے۔