SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل

    لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰

    سفارتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان اٹلی میں ہونے والے مذاکرات، معطل کردیے گئے۔

  • سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ

    سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ایک نازک موڑ پر، فارن پالیسی کا تجزیہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱

    مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور خطے میں ایران اور انصار اللہ یمن سے متعلق پالیسیوں کے باعث بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔

  • ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

    ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵

    برطانوی اخبار روزنامہ فائنینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے اسٹرییٹیجک تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں اور اس کی سیاسی قیمت ادا کئے بغیر اس سے نہیں نکل سکتے۔

  • بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی

    بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵

    بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے

  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

  • ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین

    ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴

    برطانوی اخبار روزنامہ گارڈین کے مبصر نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے غلطی کی ہے، وہ اس جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔

  • امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ

    امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳

    امریکہ میں کیے گئے ایک نئے قومی سروے کے مطابق اکثر امریکی شہری ایران جنگ کے مخالف اور اس تنازع کو جلد از جلد ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔

  • جنگ اور محاصرے سے یمن مضبوط ہوا ہے: یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل

    جنگ اور محاصرے سے یمن مضبوط ہوا ہے: یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب اور ان کے اتحادیوں کے برسوں کے حملے یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکے ہیں۔

  • امریکا میں نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، گرفتاری کی مانگ بڑھی

    امریکا میں نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، گرفتاری کی مانگ بڑھی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرہ کیا گیا۔

  • ایران اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی ضروری صلاحیت رکھتا ہے: ترجمان روسی صدر

    ایران اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی ضروری صلاحیت رکھتا ہے: ترجمان روسی صدر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    کریملن کے ترجمان نے بحیرہ کیسپین میں ایرانی بحری جہاز پر یوکرین کے حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک آزاد ملک ہے جو اپنے حقوق کا دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ۳ hours ago
  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS