-
ایٹمی اسلحہ بنانا ہوتا تو بنا چکے ہوتے؛ اسٹریٹیجک امور میں صدر ایران کے مشیر
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سیکورٹی خطرہ ہرگز نہیں ہے۔اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا۔
-
روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی فوج کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یوکرین میں بیشتر علاقوں میں مختلف محاذوں پر روسی فوج کی جاری پیش قدمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی محاذوں پر یوکرینی فوج کی حالت اب بگڑتی جا رہی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
غیر قانونی پابندیوں کا نفاذ کھلی دھمکی کے مترادف ہے: روسی صدر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کے نفاذ کا عمل ایک خطرناک اقدام جس سے بشریت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
عالمی اقتصاد فورم کا سالانہ اجلاس ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳آج کل ڈیووس میں عالمی اقتصاد فورم کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
امریکی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا اعلان
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کا دباؤ نہ پہلے قبول کیا اور نہ اب قبول کریں گے۔
-
سوئیزر لینڈ میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹ہزاروں سوئیس شہریوں نے دارالحکومت برن کی سڑکوں پر مارچ کر کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ دورہ سوئیزرلینڈ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: جواد ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ سب کو اس بات کو سمجھنا چاہئے کہ شام کے مسئلے کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا-