-
مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے
-
کابل میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱افغانستان کے دارالحکومت سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش بھی غائب، بایڈن کے دعوے پر سوال اٹھے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسامہ بن لادن کی طرح ایمن الظواہری کی لاش کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس سے امریکی صدر جو بایڈن کے دعوے کی سچائی کے سلسلے میں مزید شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱دہشتگرد گروہ داعش نے کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر کی۔
-
کابل میں خودکش حملہ، ایک طالبان رہنما ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰کابل میں ایک خودکش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کا ذمہ دار داعش گروہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹داعش دہشت گرد گروہ نے کابل کے دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
کابل پرامریکی ڈرون حملہ دوحہ سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱القاعدہ کے سرغنہ کے قتل کے بہانے کابل پر حالیہ امریکی ڈرون حملہ ایسی حالت میں انجام پایا ہے کہ جب امریکہ نے دوحہ میں طالبان کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے میں اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ افغانستان سے انخلا کے بعد اس ملک میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ گذشتہ اتوار کو کابل پر ہونے والا امریکی ڈرون حملہ اس ملک کے فضائی حدود کی خلاف ورزی شمار ہوا اور بعض مبصرین نے اس حملے کو دوحہ سمجھوتے کو نشانہ بنائے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔