-
کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورس کی ایک کارروائی میں دو داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
طالبان کے رہنما پہلی بار منظر عام پر آئے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸افغان طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ آخوندزادہ گزشتہ برس اگست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ملک کے دارالحکومت کابل پہنچے اور لویا جرگہ کے اجلاس میں شرکت کی۔
-
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶افغانستان میں ہندوستان کا سفارتخانہ ایک بار پھر کھل گیا ہے۔
-
کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔
-
کابل میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں
-
کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ کھولے جانے کا طالبان کا مطالبہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کابل دہلی تعلقات میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کابل، دھماکے میں 5 جاں بحق اور زخمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۵مغربی کابل میں مسافر بردار گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
کابل دھماکے کے متاثرین میں ایرانی امداد تقسیم
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین میں نقد رقوم اور امدادی اشیا تقسیم کی ہیں۔
-
کابل میں پھر دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے پر رد عمل جاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ نشین محلے میں ہونے والے پےدرپے تین دھماکوں پر بڑے پیمانے پر داخلی ، علاقائی اور عالمی سطح پر ردعمل جاری ہے۔