-
کابل، طالبان نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶افغان دار الحکومت کابل میں خواتین کے مظاہرے جاری ہیں اور اسی اثنا میں طالبان کے ایک رکن نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا۔
-
کابل میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کابل میں اعلی طالبان رہنماؤں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک جاں بحق
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔
-
امریکہ نے کابل کے سرینا ہوٹل میں مقیم امریکی شہریوں کو ہوٹل چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶امریکہ نے کابل کے سرینا ہوٹل کی سیکورٹی کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا۔
-
کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب داعشی عناصر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب داعش سے وابستہ پانچ دہشت گرد ہلاک اور تین گرفتار کرلئے گئے ۔ اس دوران صحافیوں کو کابل کے مضافات میں سی آئی اے کے ایک عقوبت خانے کا معائنہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طالبان دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے کوشاں۔ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶طالبان نے دنیا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
مزید تین ممالک نے کابل کے لئے اپنی پروازیں بحال کیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے کابل کے لئے تین ممالک ترکی، ہندوستان اور ازبکستان کی پروازوں کی تائید کی ہے۔
-
افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر چینی امداد
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲چین نے انسانی بنیادوں پر ہنگامی امدادی سامان کی ایک کھیپ افغانستان کو سونپ دی ہے ۔
-
اسلام آباد میں افغانستان کی مدد کے موضوع پر اعلی سطحی اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان خوراک جیسے بنیادی ضروریات کے بحران سے دوچار ہے لیکن اسلام آباد کو بین الاقوامی سطح پر طالبان حکومت کو تسلیم کئے گئے بغیر کابل کی مدد میں مشکلات کا سامنا ہے۔