عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی سات وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔
عراق کی سیاسی جماعتوں نے موجودہ سیاسی بحران سے نمٹنے میں نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حمایت کا متفقہ طور پر اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم نے آج کہا ہے کہ جلد ہی عراق کی کابینہ کا اعلان ہو جائیگا۔
لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے بیس وزراء پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی ہے۔
لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئی کابینہ تشکیل دے دیں گے-