-
پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔
-
پاراچنار میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
-
کراچی: 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے احسن آباد میں میں 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔
-
امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔
-
کراچی کے حوالے سے حکومت چھوڑدینے کا عندیہ؛ خالد مقبول صدیقی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیوایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حکومت کو چھوڑ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
پاکستان کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہندوستانی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴دہلی سے جدہ جانے والی ہندوستانی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔
-
پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴پاکستان کے شہر کراچی میں پچھلے دنوں ایرانی مصنوعات کے ساتھ ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس بارے میں کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔
-
ایران کا دفاعی نظام، تسلط پسندانہ نظام کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر اور پاکستان کی اسلحے کی نمائش میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور اقوام کے خلاف جارحیت کے ذمہ داروں کے برعکس، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تمام دفاعی اور جنگی صلاحیتیں ، پرامن اور علاقائی و عالمی امن اور قوم کی خدمت کے لئے ہيں۔