-
کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔
-
کراچی میں جشن میلاد النبی، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں حجاب کی حمایت میں بڑی ریلی
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔۔
-
کراچی میں ایرانی دستکاری کی نمائش، پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
ایران پاکستان کی توانائی کی ضرورت کو پوری کرسکتا ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴ایران اور پاکستان نے غیر قانونی تجارت کو صفر تک پہنچا کر دونوں ملکوں کے درمیان سرکاری اور قانونی تجارت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں تاجروں کی ہڑتال، کاروبار ٹھپ، مارکیٹیں بند
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہا۔
-
پاکستان: اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں عوام سڑکوں پر، دہشتگرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا کر اسے بجھا دیا۔