-
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، نو ملزم گرفتار، سو مشتبہ افراد زیر حراست
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹پاکستان کے معروف شہر کراچی میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں نو ملزم گرفتار اور سو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے-
-
سندھ رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸پاکستانی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے اختیارات میں دو ماہ کی دنوں کی توسیع کر دی۔اس بات کا فیصلہ پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس کیا گیا۔
-
پاکستانی عوام سے اس ملک کے ایک فوجی جنرل کی اپیل
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۵پاکستان کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے ملک کے عوام سے دہشت گردی کے مقابلے میں مکمل طور پر متحد ہو جانے کی اپیل کی ہے۔
-
کراچی میں جاری آپریشن مزید تیز کر دیا گیا: وزیرداخلہ پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۴پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں تین دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۷پاکستانی پولیس نے کراچی شہر میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان سیکورٹی اہکاروں کی ہلاکت کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵پاکستان کے صنعتی اور تجاری شہر کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
کراچی میں ایک اور دہشتگرد گرفتار
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک اور خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کراچی میں دو پولیس اہلکار ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں مسلح دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کراچی: مٹی کا تودہ جگھیوں پر گرگیا، 13 ہلاکتیں
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے سے بچوں سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، سندھ میں سیکڑوں دہشت گردوں کی موجودگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں سیکڑوں کی تعداد میں دہشت گرد سرگرم عمل ہیں۔